کراچی،بینک ڈکیتی،تین گارڈززیرحراست،پولیس تفتیش شروع

 
0
366

کراچی جولائی20(ٹی این ایس ):کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک دوکے کے نجی بینک میں ڈکیتی کے بعدپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین گارڈذکوحراست میں لے لیا،پولیس ذرائع کے مطابق گارڈزسے تفتیش کی جارہی ہے۔