اسلام آباد سبزی منڈی پولیس کی بڑی کارروائی، چوری شدہ 08لاکھ روپے برآمد کرلئے؛ پولیس ذرائع

 
0
340

اسلام آباد نومبر 07 (ٹی این ایس): اسلام آباد سبزی منڈی پولیس کی بڑی کارروائی، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چوری شدہ 08لاکھ روپے برآمد کرلئے،ملزم گرفتار، کارروائی ایس پی شیخ زبیر کی زیرنگرانی ڈی ایس پی غلام محمد باقر اور ایس ایچ او معہ ٹیم نے کی، ملزم منیر علی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش،