ہمایوں سعید کا حمزہ علی عباسی کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

 
0
227

اسلام آباد نومبر 19 (ٹی این ایس): اداکار ہمایوں سعید نے حمزہ علی عباسی کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے گزشتہ ہفتے شوبز انڈسٹری سے کناری کشی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی زندگی اللہ کی راہ میں وقف کرنا چاہتے ہیں، جس پر ہمایوں سعید نے ان کے نئے سفر پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔