تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ میں بچی کی ہلاکت کا معاملہ

 
0
988

راولپنڈی نومبر 22 (ٹی این ایس): تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ میں بچی کی ہلاکت کا معاملہ۔ تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ سے 7سالہ بچی کی لاش گھر سے برآمد۔ گھر میں موجود بیڈ پر خون کے چھینٹوں کے ثبوت ملے ہیں، ایس پی پوٹھوہار سید علی موقع پر پہنچ گئے، مقتولہ کے گھر والوں سے خون کے ملنے والے چھینٹوں کی روشنی میں پوچھ گچھ جاری، جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی روشنی میں واردات ٹریس کر کے ملزمان جلد گرفتار کر لیں گے۔