سندھ کابینہ کااجلاس (آج) بلایا جائیگا، اہم فیصلے کئے جائینگے

 
0
359

کراچی جولائی20(ٹی این ایس)وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ کابینہ کااجلاس جمعہ کوبلانے کافیصلہ کیاہے۔ذرائع مطابق وزیراعلی سندھ پارٹی قیادت کی ہدایات پرکابینہ کااعتماد میں لیں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کااجلاس بھی پیرکوبلانے کافیصلہ کیاگیاہے۔پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی سعید غنی حلف اٹھائیں گے ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سعید غنی کو وزارت محنت کا قملدان دیا جائے گا