عمران خان کیخلاف کوئی کیس نہیں ہے،شیخ رشید

 
0
491

اسلام آباد ،اکتو بر25(ٹی این ایس): شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان مقدمے سے بری ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف کوئی کیس نہیں ہے۔ عمران خان کا کیس جلد ختم ہو جائے گا۔ عمران خان اس کیس میں سرخرو ہوں گے۔ شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کے کیس میں جمائما خان کا اہم رول ہے۔ عمران خان کی سب سے زیادہ مدد جمائما خان نے کی ہے۔