آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے گھوٹکی میں سات سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

 
0
253

کراچی دسمبر 11 (ٹی این ایس): آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے گھوٹکی میں سات سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعہ پر ایس ایس پی گھوٹکی سے وقوعے کی تمام تر تحقیقات اور ابتک کی پیش رفت پر مشتمل تفصیلات فی الفور طلب کرلی ہیں۔