نارنگ منڈی ‘بارشوں کے جمع شدہ پانی میں نہاتے ہوئے دوکمسن بچے ڈوب کرجاں بحق

 
0
336

نارنگ منڈی جولائی20 (ٹی این ایس ) نارنگ منڈی کے علاقہ ڈالہ واہگہ میں بارشوں کے جمع شدہ پانی میں نہاتے ہوئے دوکمسن بچے ڈوب کرہلا ک ہوگئے والدین کئی گھنٹے تک بچوں کوتلاش کرتے رہے بالآخرگاؤں کے باہر جوہڑمیں نعشیں مل گئی اچانک واقعہ پر والدین پرغشی طاری ہوگئی اورپورے گاؤں میں صف ماتم بچھ گئی بتایاجاتاہے کہ 7سالہ احمدعلی باؤاور 10سالہ محمدرفیق شدت کی گرمی کے باعث گاؤں کے باہر جوہڑ میں نہاتے ہوئے اچانک گہرے پانی میں چلے گئے ۔