پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں پہلی بار ڈی ایس پی سرکل خان پور چوہدری فرخ جاوید کا پولیس ملازمین اور کالونی سکول کے طلباء کے ہمراہ صفائی مہم کا آغا

 
0
24513

خان پور دسمبر 17 (ٹی این ایس): ڈی ایس پی سرکل خان پور چوہدری فرخ جاوید کا پولیس ملازمین اور گورنمنٹ کالونی ہائی سکول کے بچوں کے ہمراہ صفائی مہم کا آغاز. ڈی ایس پی چوہدری فرخ جاوید نے پولیس ملازمین اور کالونی ہائی سکول طلباء کے ہمراہ سٹی پارک میں صفائی مہم کا آغاز کیا اور کہا کہ ہمیں اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھنا چاہیے اور ہمیں ہی اپنے گھر، محلوں اور شہر کو صاف رکھنا ہے اسی طرح ہمارا شہر صاف ہو گا اور گرین اینڈ کلین پاکستان بنے گا