نہ تو میرے والد صاحب اسٹوڈنٹ ویزہ پر گئے نہ ہی گرفتار ہوئے،وفاقی وزیر مراد سعید

 
0
17621

اسلام آباد دسمبر 17 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ نہ تو میرے والد صاحب اسٹوڈنٹ ویزہ پر گئے نہ ہی گرفتار ہوئے۔ اپنے بیان میں مراد سعید نے کہاکہ جن کے اپنے ایرپورٹوں پر کپڑ ے اترتے ہیں وہ دوسروں کی عزتیں اچھال کے اپنی تشفی کا سامان کرنے سے باز آئیں تو بہتر ہوگا۔مراد سعید نے کہاکہ نہ تو میرے والد صاحب اسٹوڈنٹ ویزہ پر گئے نہ ہی گرفتار ہوئے۔