سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر

 
0
440

لاہور جنوری 08 (ٹی این ایس): لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ۔جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بینچ آج بروز ( جمعرا ت ) کو درخواست پرسماعت کریگا۔درخواست گزار میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے غداری کیس کا فیصلہ عجلت میں سنایا۔خصوصی عدالتی کی تشکیل سے متعلق معاملہ عدالت میں زیر التوا تھا ۔لہذا عدالت سے استدعاہے کہ عدالت پرویز مشرف کی سزا پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کرے ۔