ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے علی امین گنڈاپور کے شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں وقت مانگنے کی استدعا منظور کرلی

 
0
365

اسلام آباد جنوری 14 (ٹی این ایس): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے علی امین گنڈاپور کے شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں وقت مانگنے کی استدعا منظور کرلی ۔ منگل کو کیس کی سماعت مقامی عدالت کے جج سلمان بدر نے کی۔علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہ ہوئے،گواہان کی حاضری کے باوجود بیان قلمبند نہ کیے جا سکے۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکیل کی وقت مانگنے کی استدعا منظور کر لی۔کیس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔