اسلام آباد (ٹی این ایس) راجازمارشل آرٹس کےزیر اہتمام مارشل آرٹس سو کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر سو کیوکشن پاکستان شیہان راجہ خالد محمود کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاگیا - جن کی قیادت پاکستان میں مارشل آرٹ کے کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی تربیت اور کوچنگ مہیا کی جارہی ہے مارشل آرٹس...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) قومی کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم کا انعامی رقوم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) قومی کھلاڑیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے کھیلوں کے میدان میں ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیروز کے لیے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اب اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کو تین کروڑ روپے انعام دیا جائے...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی میں خاتون کے قتل کا معاملہ، مقتولہ کے سسر کا بیان سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی میں مبینہ طور پر جرگے کے حکم پر غیرت کے نام پر قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون کے نکاح کی دستاویزات اور سسر کا بیان سامنے آگیا۔
مقتولہ کے نکاح کی دستاویزات کے مطابق خاتون نے مظفر آباد میں 12 جولائی کو عثمان نامی لڑکے سے نکاح کر لیا تھا۔
مقتولہ خاتون کا خاوند عثمان...
بین الاقوامی
غزہ (ٹی این ایس) عالمی دباؤ کارگر، اسرائیل کا غزہ کے 3 علاقوں میں حملے روکنے کا اعلان، امداد کی فراہمی کا دعویٰ
TNS -
غزہ (ٹی این ایس)(آئی پی ایس)غزہ میں بھوک کے باعث انسانی بحران سنگین ہونے کے بعد پڑنے والے عالمی دباؤ کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، اسرائیل نے غزہ کے 3 علاقوں میں روزانہ 10 گھنٹے کے لیے عسکری کارروائیاں روکنے کا اعلان کرتے ہوئے فضائی اور زمینی راستے سے امداد کی فراہمی شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی برآمدگی کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق مقدمہ اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر کی مدعیت میں تھانہ سنگجانی میں درج کیاگیا،
مقدمے کے متن کے مطابق اطلاع ملی کہ اسلام آبادمیں گدھے کے گوشت کی فروخت کاکام کیاجارہاہے، پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا تو...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) زائرین کےلیے بذریعہ سڑک ایران اور عراق جانے پر پابندی عائد
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس):وفاقی حکومت نے رواں سال زائرین کےلیے بذریعہ سڑک ایران اور عراق جانے پر پابندی عائد کردی۔
وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ رواں سال زائرین کو سڑک کے ذریعے عراق و ایران جانے کی اجازت نہیں ہوگی، زیارت اربعین کےلیے عراق اور ایران کے فضائی سفر کی اجازت ہوگی۔
محسن نقوی نے کہا کہ مشکل...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان نے تعلیم کے میدان میں دنیا میں نئئ تاریخ رقم کرلی، انٹرنیشنل بایولوجی اولمپیاڈ میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈ میں اپنی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل جیت کر ایک نئی مثال قائم کرلی۔
ترجمان ایٹمک انرجی کے مطابق عبدالرافع پراچہ نے 35ویں انٹرنیشنل...
اسلام آباد (ٹی این ایس) ملک میں پولیو کے 3نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد رواں سال ملک میں رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 17 ہو گئی۔دو پولیو کیسز خیبر پختونخوااور ایک پولیو کیس سندھ سے سامنے آیا، قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تینوں نئے پولیو کیسز کی تصدیق کردی۔
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت...
اسلام آباد (ٹی این ایس) این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہونیوالے جانی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی،این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک مختلف واقعات میں 271افراد جاں بحق ہوئے، 24گھنٹے کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث 6افراد لقمہ اجل بنے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے...
کوئٹہ (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبا و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کی۔
لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے اس نشست کے دوران شرکا کو بلوچستان کے بارے میں تفصیلی بتایا اور تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔طلبہ نے...

















