اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہوگی
TNS -0
اسلام آباد (ٹی این ایس) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہوگی ۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا، کل بروز ہفتہ 30 محرم الحرام ہے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم صفر...
اسلام آباد (ٹی این ایس) حکومت ملک میں معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ریکارڈ ترسیلات زر، برآمدات میں اضافے پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے
مالی سال 25-2024 میں ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، وزیراعظم نے ترسیلات زر میں 26.6 فیصد...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) 28محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قصرامام المنتظرعہ حیدری أباد ڈی ایچ اے2 سے برآمد
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(مظہر شاہ ) 28محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قصرامام المنتظرعہ حیدری أباد ڈی ایچ اے2سے برآمد ۔اختتام پر بانی مجلس غلام اصغر حیدری سمیت حیدری برادران کی طرف سے اسلام آباد انتظامیہ پولیس کو اظھار تشکر ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 2 سے ملحقہ مین ایکسپریس وے پر سالانہ قدیمی...
بین الاقوامی
نیویارک (ٹی این ایس) اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی اقدام ناگزیر ہے، اسحٰق ڈار کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف
TNS -
نیویارک (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسلامی تعاون تنظیم (تنظیمِ تعاونِ اسلامی) اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کے موضوع پر ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا عالمی سطح پر بڑھتا ہوا خطرہ ہے، جس کے سدباب کے...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) مغربی کنارے کا الحاق غیر قانونی، عالمی برادری اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے: پاکستان
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) پاکستان نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کو اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے خودمختاری دینے کے غیر قانونی دعوے کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرایا جائے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ قابلِ افسوس اقدام...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت لاہور کینٹ کچہری م یں ہوئی، جہاں عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز...
بین الاقوامی
تل ابیب (ٹی این ایس) اسرائیل کا ایک اور متنازع قدم، پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور
TNS -
تل ابیب (ٹی این ایس):اسرائیل نے ایک اور متنازع قدم اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور کرلی۔
اسرائیلی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور کرنے پر سعودی عرب، بحرین، مصر، انڈونیشیا، اردن، نائجیریا، فلسطین، قطر، ترکیے، متحدہ عرب امارات، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم نے شدید مذمت کی ہے۔
اسلامی ممالک کی...
بین الاقوامی
غزہ (ٹی این ایس) غزہ کے لیے امداد لے جانے والے جہاز “حنظلہ” سے رابطہ منقطع، اسرائیلی ڈرون حملے کا خدشہ
TNS -
غزہ (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد لے جانے والے بحری جہاز “حنظلہ” سے رابطہ اچانک منقطع ہو گیا ہے، جب کہ جہاز کے اردگرد ڈرونز کی موجودگی نے حملے کے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، فریڈم فلوٹیلا کولیشن نے تصدیق کی ہے کہ ان کا جہاز، جو غزہ کی...
بین الاقوامی
واشنگٹن (ٹی این ایس) اسحٰق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے آج اہم ملاقات طے
TNS -
واشنگٹن (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے، جہاں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ اور سفارتخانے کے سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق اسحٰق ڈار دورہ امریکا کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے جو آج محکمہ خارجہ میں...
بیجنگ
بیجنگ (ٹی این ایس) فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سرکاری دورہ چین: چینی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا
TNS -
بیجنگ (ٹی این ایس)(آئی پی ایس)چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری) نے عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری کی مضبوطی کا اعادہ کیا گیا۔ چینی قیادت...

















