پشاور
پشاور (ٹی این ایس) جس دن نمبرز پورے ہو گئے، خیبرپختونخوا میں تحریک عدم اعتماد لائیں گے، گورنرفیصل کریم کنڈی
TNS -0
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جن پر خود دہشت گردی کے مقدمات ہوں، وہ کیا آل پارٹیز کانفرنس کریں گے؟۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ صوبہ دہشت گردوں کے حوالے کرنے والی حکومت کی اے پی سی میں کیوں شرکت کریں، عوامی نیشنل...
قومی
مظفر آباد (ٹی این ایس) آزاد کشمیر میں آئینی اور سیاسی بحران سنگین ، ن لیگ نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا
TNS -
مظفر آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )آزاد کشمیر میں آئینی اور سیاسی بحران نے شدت اختیار کرلی ہے، جس کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی اعلی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ مظفرآباد میں ہونے والی پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان، سیکرٹری جنرل...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم کی سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ مکمل نہ کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکریٹریز کو تمام بورڈز مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے تمام وفاقی سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام بورڈز ایس...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) چھبیس نومبر احتجاج کے مقدمات جلد سماعت کیلئے مقرر، ججز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) انسداد دہشت گردی روالپنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے تین مقدمات کی جلد سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 25 جولائی کو سماعت مقرر کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو پراسیکوشن نے درخواست دائر کر دی۔پراسیکیوٹر سید ظہیر شاہ کی درخواست میں تھانہ...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) ضلعی انتظامیہ کا گیسٹرو اور ڈائریا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) ضلعی انتظامیہ کا گیسٹرو اور ڈائریا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
راولپنڈی، مری کے تمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایت
کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے اور فروخت کرنے والے مقامات کی سخت چیکنگ کا حکم،ضلعی ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی
ہوٹلز، ریسٹورنٹس، بیکریز اور آئس فیکٹریز کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایات...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح پولیس اسٹیشن آن ویلز
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح
پولیس اسٹیشن آن ویلز
جدید ٹیکنالوجی، فوری رسپانس اور شفاف طریقہ کار کے تحت شہریوں کی شکایات کو موقع پر ہی درج کرے گا، اور انہیں تھانے جانے کی زحمت سے بچائے گا۔.
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) کیا9مئی کیس میں بری شاہ محمود پی ٹی آئی کی قیادت سنبھال سکتے ہیں؟
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف ابھی بھی پانچ چھ مقدمات ہیں، یہ کہنا قابل ازوقت ہے کہ وہ پارٹی کی قیادت سنبھالیں گیے، شاہ محمود قریشی ابھی باہر نہیں آرہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں...
بین الاقوامی
واشنگٹن (ٹی این ایس) ناکام ’’پریشن سندور‘‘کا دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت، امریکی صدر کے ہاتھوں بھارت کو سبکی کا سامنا
TNS -
واشنگٹن (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) امریکی صدر نے پانچ طیارے گرانے کا بیان ایک بار پھر دہرا دیا جب کہ ناکام ’’آپریشن سندور‘‘کا بھارتی دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہوگیا اور امریکی صدر کے ہاتھوں بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نےری پبلکن اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ؛ ” اگروہ جنگ...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: چینی کی درآمد کیلئے ٹیکسز کو 18 فیصد سے کم کرکے 0.2 فیصد کرنے کا انکشاف
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں چینی کی درآمد کے لیے ٹیکسز کو 18 فیصد سے کم کرکے 0.2 فیصد کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پی اے سی نے شوگر ملز مالکان کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ بتایاجائے کس نےچینی برآمد کرنے کی اجازت دی،کس...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے کی تحلیل کا فیصلہ برقرار، فوری معطلی کی استدعا مسترد
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کی تحلیل کے فیصلے پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی اور انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے منظورکرلی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی، تاہم اس فیصلے کے...

















