پشاور
پشاور (ٹی این ایس) پختونخوا اسمبلی سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا
TNS -0
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض امیدواروں نے مقررہ وقت میں کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت آج دن...
بلوچستان
بلوچستان (ٹی این ایس) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
TNS -
بلوچستان (ٹی این ایس) بلوچستان کے علاقے پہرود میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔
ذرائع کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے پہرود میں میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا گیا۔
کامیاب آپریشن میں اب تک...
بین الاقوامی
کیف (ٹی این ایس) یوکرین نے روس کو اگلے ہفتے مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کرنے کی تجویز دی ہے، رپورٹ
TNS -
کیف (ٹی این ایس): یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ یوکرین نے روس کو آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا جنگ بندی کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے اور روس کو اس سے گریز کرنا بند کرنا چاہئے اور اس...
پشاور
پشاور (ٹی این ایس) منتخب نمائندوں کا حلف لینا آئینی حق ، رکاوٹ افسوسناک ہے، گورنر خیبرپختونخوا
TNS -
پشاور (ٹی این ایس) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ارکان سے حلف نہ لینا افسوسناک ہے، ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا کہ حلف برداری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی آئین کی پاسداری نہیں کر رہی ہے پھر شور مچاتے ہیں، حلف ہر صورت ہو گا اور آئینی تقاضہ پورا کیا جائے گا تاکہ سینیٹ...
پشاور
پشاور (ٹی این ایس) خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن،علی امین گنڈاپور کی اپوزیشن سے معاہدے کی تصدیق
TNS -
پشاور (ٹی این ایس) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹرز کے انتخاب کے لیے تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ نشستوں کے معاملے پر اپوزیشن سے مکمل اتفاق رائے ہو چکا ہے۔وزیراعلی کے مطابق معاہدے کے تحت حکومت...
قومی
مری (ٹی این ایس) پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، قائد ن لیگ نواز شریف نے گرین سگنل دیدیا
TNS -
مری (ٹی این ایس) پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پنجاب کابینہ میں 10 وزرا اور مشیروں کے اضافے کا امکان ہے، کابینہ میں شامل ہونے والوں میں اکثریت جنوبی پنجاب سے ہوگی جبکہ پنجاب کابینہ میں توسیع آئندہ ماہ میں متوقع ہے۔
تفصیلات کے...
راولپنڈی
راولپنڈی /مالاکنڈ (ٹی این ایس) بلوچستان اور مالاکنڈ میں فورسز کے آپریشنز، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 13دہشتگردہلاک
TNS -
راولپنڈی /مالاکنڈ (ٹی این ایس) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قلات کے علاقے پہرود میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا گیا۔آپریشن بھارتی...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) سندھ طاس معاہدے کی معطلی، بھارتی اقدام نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی،برطانوی لارڈز
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )سندھ طاس معاہدہ خطرے میں پڑ گیا، بھارت کی معطلی نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔سندھ طاس معاہدے پر تنازع نے عالمی آبی معاہدوں پر بھی سوال اٹھا دیے۔ تنازع بالائی ممالک کے لیے انتباہ بن گیا، جس پر چین کی گہری نظر ہے۔ برطانوی لارڈز نے انتباہ جاری...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) سی ڈی اے اور میکٹر کا اشتراک: اسلام آباد میں موٹاپے کے خاتمے اور عوامی صحت کے فروغ کے لیے اہم اقدام
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس):- موٹاپے (موٹاپے) کا علاج ایک صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے نہایت ضروری ہے کیونکہ صحت مند غذا کا استعمال اور باقاعدہ ورزش کرنا پاکستان کی آبادی کے ایک بڑے طبقے کو ذیابیطس، بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں اور گردوں کے امراض سے بچا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین نے دو...
کشمیر (ٹی این ایس) دنیا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منایا ، پاکستان نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کیا ,پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گاپاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی...

















