اسلام آباد
اب ہمیں گولیاں برسانے والے نوجوانوں کی نہیں بلکہ نوبل انعام جیتنے والے نوجوانوں کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر داخلہ
TNS World -0
اسلام آباد ستمبر 13 (ٹی این ایس ): وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوامی سنٹر میں لگنے والی آگ شارٹ سرکٹ سے ہوئی، سی پیک کا تمام ریکارڈ پلاننگ کمیشن کے پاس محفوظ ہے ، حتمی رپورٹ آنے کے بعد کارروائی کی جائے گی،بھارت کی قیادت تنگ نظر ی کا مظاہرہ کر رہی ہے،...
لاہور
پیر اعجاز ہاشمی کا این اے 120 میں اپنی پارٹی کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کی بھرپور حمایت کا اعلان
TNS World -
لاہور ستمبر 13 (ٹی این ایس)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے ایک سو بیس میں سرکاری وسائل کے استعمال کے الزام کی تردید ہوئے کہا ہے کہ سڑکیں ہر جگہ بن رہی ہیں کام ہر جگہ ہورہے ہیں۔
مریم نواز نے گارڈن ٹاؤن میں جمعیت علمائے پاکستان کے صدرپیر اعجاز ہاشمی سے...
لاہور ستمبر 13 (ٹی این ایس): آزادی کپ کے دوسرے ٹی20 میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ۔ورلڈ الیون نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 175رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو تمیم اقبال اور ہاشم آملا نے 47 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا ، شعیب ملک...
اسلام آباد ستمبر 13 (ٹی این ایس) چیئرمین سینیٹ نے جامعات کے وائس چانسلرز کو خفیہ اداروں کو طلبہ کا ریکارڈ فراہم کرنے سے روک دیا جبکہ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کی بازیابی کے معاملے پر پارلیمنٹ ناکام ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران لاپتا افراد...
اسلام آباد ستمبر 13(ٹی این ایس):اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کی روک تھام کے لیے عالمی طاقتوں اور تہران کے مابین طے پانے والی ڈیل کو یا تو ختم کر دیا جانا چاہیے یہ اس میں ترامیم لازم ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ بیان جنوبی امریکی ملک...
نئی دہلی ستمبر 13(ٹی این ایس ): بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ چین اور پاکستان مابین سی پیک کے ذریعے ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی بھارتی خدشات میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے، پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای سی) کے ذریعہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، چین لین زو ہائو کو ٹرین اور...
کراچی ستمبر 13 (ٹی این ایس ): آئی جی سندھ نے دو دن میں چار حکم نامے جاری کردیئے، نو مزید افسران کی تقرریاں و تبادلے کردیے، ہدایت جاری کیں کہ آپ سب افسران سیاسی پریشرسے باہر آچکے ہیں، جس کو چاہیں میرٹ پر ایس ایچ اوز لگا سکتے ہیں۔آئی جی سندھ کہتے ہیں سیاسی شخصیات کو عزت دیں...
کابل ستمبر 13(ٹی این ایس ): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب خودکش حملے میں 2افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے ۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملہ آور نے کابل انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع ایک چیک پوائنٹ کے پاس خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں...
لاہورستمبر 13 (ٹی این ایس):پنجاب میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس ختم،پنجاب نے اپنی ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے طریقہ کار اور معیار کے حوالے شکایات صوبائی حکومت تک پہنچ رہیں تھیں۔نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے متعلق شکایات کے باعث پنجاب حکومت نے صوبہ بھر سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے...
اوکاڑہ ستمبر 13 (ٹی این ایس): پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل ہے اور ہم اپنے بہتر مستقبل کیلئے بھرپور سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گئے ، پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کے علمبردار ہے اور شہادتوں کی امین ہے ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نوجوان اور...

















