پیرس اگست20(ٹی این ایس)فرانس کے نیمی ریلوے اسٹیشن پر حملہ آوروں نے ٹرین پر فائرنگ کر دی جس کے بعد پولیس نے اسٹیشن کا محاصرہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں نیمی ریلوے اسٹیشن پر حملہ آوروں نے ایمسٹرڈیم سے پیرس جانے والی ٹرین پر فائرنگ کر دی تاہم ابتدائی طور پر کسی بھی شخص...
لاہور اگست20(ٹی این ایس)پولیس نے لاہور میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 5مشتبہ افرادکو گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون ڈویڑن میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں رہائش پذیر افراد کی بائیومیٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی۔دوران آپریشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شناخت ظاہر...
کراچی اگست20(ٹی این ایس)کراچی کے علاقے سپرہائی وے انڈسٹریل ایر یامیں مبینہ پولیس مقابلے میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 3 ڈاکو مارے گئے۔شیرشاہ سے 4 ملزمان گرفتار جبکہ لیاری سنگولین دستی بم حملیمیں ایک بچے کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔کراچی سپر ہائی وے کے جنجال گوٹھ کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ...
لاہوراگست20 (ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کےایم این اے اسد عمر نے کہاکہ انتخابی اصلاحات پر بنیادی اعتراض ہے ، موجودہ الیکشن کمیشن اپنااعتماد بحال کرنے میں ناکام رہا ہے، 2013ء کے تجربے کے بعد الیکشن کمیشن پر پورے سیاسی سسٹم کو اعتماد ہونا چاہئے، این اے 120 کا الیکشن سیاسی تاریخ کا اہم الیکشن ہے، یہ الیکشن...
واشنگٹن اگست20(ٹی این ایس)امریکا میں ایک صدی یعنی سو سال بعد پہلا مکمل سورج گرہن آج پیر کو ہوگا۔ سورج گرہن دیکھنے کے لیے واشنگٹن کے ایئر اینڈ اسپیس میوزیم سمیت سیکڑوں مقامات پر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں متبادل توانائی کے دور میں شمسی توانائی کے حوالے سے گرڈپاورز سے متعلق پہلے بڑے تجربے کی تیاریاں...
اسلام آباد
راشد منہاس کا 46واں یوم شہادت ملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
TNS World -
اسلام آباد اگست20(ٹی این ایس)وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس کا 46 واں یوم شہادت اتوار کو ملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منای جا رہا ہے۔ 17فروری 1951کو کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے سینٹ پیٹرک کالج سے سینئیر کمیبرج پاس کیا۔ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان...
>اسلام آباد اگست20(ٹی این ایس) ٹیکسی یونین کی طرف سے احتجاج کی کال پر ٹیکسیاں سڑکوں پر چھوڑ کر ٹیکسی ڈرائیور اور مالکان ، آن لائن کیب سروسز کے خلاف جڑواں شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے جبکہ پولیس نے مظاہرین کو بنی گالہ جانے سے روک دیا جس کے بعد مظاہرین نے راول ڈیم چوک کو بلاک کردیا۔مظاہرین...
اگست 20 (ٹی این ایس):ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی ایک اننگز اور209 رنز سے ہرا دیا ۔ تین ٹیسٹ کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔
برمنگھم میں پہلے تو انگلش بیٹسمین چھائے رہے اور514 رنز کا پہاڑ کھڑاکردیا، اس کے بعد بولرز نے کمال دکھایا اور ویسٹ...
اگست 20(ٹی این ایس):چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ ماروی میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کا پارٹی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔
جیکب آباد ابڑو ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ ماروی میمن کا کہنا تھا کہ چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے رہتے ہیں جوکہ جمہوریت کا حسن ہے۔
ماروی میمن نےمزید کہا کہ مخالفین...
اسلام آباد اگست 20(ٹی این ایس):سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ امریکا پاکستان کو ڈو مور کہنا چھوڑے اور افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکا کو ڈو مور کہا جائے۔
اپنے ایک آرٹیکل میں سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہونے والی...

















