اسلام آبادستمبر8(ٹی این ایس): احتساب عدالت کے رجسٹرارآفس نے ابتدائی اسکروٹنی کے بعد نیب کی جانب شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسزکونامکمل قرار دے دیا۔
احتساب عدالت نے نیب کو ریفرنسز کے ساتھ متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
رجسٹرار آفس نے احتساب عدالت کو ریفرنس کے ساتھ متعلقہ دستاویزات نہ ہونے کے متعلق آگاہ کردیا۔
شریف خاندان...
لاہور ستمبر8(ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف آج قرطبہ چوک مزنگ میں جلسہ کرےگی، جس کی بھرپورتیاریاں جاری ہیں۔جلسے سے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی رات ہی سے تیاریاں شروع کر دی گئی تھیں،جلسہ گاہ میں کنٹینرز،کرسیاں اور دوسرا سامان پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔
رات گئے پی ٹی آئی کے...
پشاور ستمبر 8(ٹی این ایس):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ این اے 4 پشاور میں ضمنی الیکشن 26 اکتوبر کو ہوگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ شیڈول کے مطابق امیدوار 18 سے 20 ستمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 21...
چشمہ :ستمبر 8 (ٹی این ایس)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چشمہ میں 340 میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت کے حامل پاکستان کے پانچویں ایٹمی بجلی گھر چشمہ 4 کا افتتاح کردیا ہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عباسی نے کہا کہ 28 دسمبر 2016 کو چشمہ 3 کے آغاز کے تقریباً 8 ماہ بعد چشمہ یونٹ 4 کا...
اسلام آباد ستمبر8(ٹی این ایس): وزیر داخلہ احسن اقبال نے مذہبی جماعتوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل کی اورکہا ہے کہ یکجہتی کی ریلی کو پرتشدد بنانے کا برما کے مسلمانوں کو فائدہ نہیں الٹا ہمیں نقصان ہوگا۔
وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے...
لاہور ستمبر8(ٹی این ایس)این اے 120 ضمنی انتخاب کےلیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ بیلٹ پیپرزکی چھپائی پاک فوج کی نگرانی میں جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 120 کےلیے 3 لاکھ 50 ہزار بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں۔بیلٹ پیپرز کی چھپائی پاک فوج کی نگرانی میں ہورہی ہے جبکہ ترسیل...
اسلام آباد
ایچ ای سی،تعلیمی منصوبوں کیلئے 6 ارب 12 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
TNS World -
اسلام آباد: ستمبر 8 (ٹی این ایس )وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی و تعلیمی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 6 ارب 12 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 35 ارب 66 کروڑ...
اسلام آباد ستمبر8(ٹی این ایس): شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کردیے گئے، نیب کی پراسکیوشن ٹیم نے رجسٹرار آفس میں ریفرنسز جمع کرائے۔
نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفرعباسی ٹیم کے ہمراہ رجسٹرارآفس پہنچے اور رجسٹرار آفس میں ریفرنس دائر کیے گئے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے پاس پہلے ہی40 سے زائد...
بین الاقوامی
فرانس کے صدر امانویل میکروں نے ترکی کو یورپی یونین کا مرکزی ساتھی قراردے دیا
TNS World -
پیرس ستمبر 8(ٹی این ایس) فرانسیسی میڈیا کے مطابق یونان کےدارالحکومت ایتھنز میں خطاب کرتے ہوئے فرانس کے صدر امانویل میکروں ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے جاری مذاکرات ختم کرنے سے بھی خبردار کیا ہے۔ میکروں نے کہا کہ ترکی حالیہ چند ماہ سے یورپی یونین سے دوری اختیار کر رہا ہے اور اسے نظرانداز...
برمنگھم ستمبر 8(ٹی این ایس)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو میانمار کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے مداخلت کرنی چاہیے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں انھوں نے میانمار کی رہنما آنگ سان سو چی پر زور دیا کہ وہ روہنگیا کے لیے آواز بلند کریں۔ملالہ نے بتایاکہ اب ہم خاموش نہیں...

















