21.9 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 69
جہلم (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف انسپکٹر عارف کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی ۔ ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار چھینی گئی رقم برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں...
ہری پور (ٹی این ایس) تھانہ سٹی پولیس کی مؤثر کارروائی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹک ٹاک" پر نازیبا الفاظ اور گالم گلوچ کرنے والا ٹک ٹاکر ثقلین عرف ثاقی بابا گرفتار۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی، نازیبا اور گالم گلوچ...
خانیوال (ٹی این ایس) خانیوال کی پُرعزم دھرتی پر محکمہ پولیس نے ایک ایسا قدم اُٹھایا ہے جو صرف ضلع نہیں بلکہ پورے پنجاب کے پولیس سسٹم کے لیے مثال بن سکتا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال اسماعیل کھاڑک نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کے...
 لاہور 14 اکتوبر (ٹی این ایس): انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور مریدکے میں شرپسند جتھوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے زیر علاج پولیس افسران و اہلکاروں کی عیادت کی۔آئی جی پنجاب نے زخمی پولیس اہلکاروں کی خیریت دریافت کی، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی...
کراچی (ٹی این ایس) کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (کی آئی ایچ ڈی) نے دنیا بھر کی طرح ورلڈ ہارٹ ڈے 2025 کو نہایت جوش و جذبے سے منایا، جس کا عنوان تھا “ڈونٹ مس آ بیٹ”۔ اس موقع پر دل کی بیماریوں سے بچاؤ، بروقت تشخیص، اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اہمیت کو اجاگر کیا...
صوابی (ٹی این ایس) ڈی پی او صوابی ضیاء الدین احمد کا فوری نوٹس قتل اقدام قتل کا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار ۔ چوکی کلابٹ پولیس ٹیم کی بروقت اور مؤثر کارروائی قتل و اقدامِ قتل میں مطلوب ملزم گرفتار آلۂ قتل (پستول) سمیت برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز علاقہ کلابٹ میں سابقہ تکرار کے دوران ملزم عادل...
راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب کے تمام ٹال پلازوں پر پرچی ختم، مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ. - 38 الیکٹرانک ٹال پلازہ پر موٹروے کی طرز پرون ایپ ون سسٹم رائج ہوگا۔ - 5 بڑی روڈز تعمیر و مرمت اور بحالی کے لئے پبلک پرائیویٹ اشتراک کار کی منظوری - پرائیویٹ ادارے سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی کے ذمہ دار ہوں...
اسلام آباد (ٹی این ایس) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم اجلاس — متاثرینِ سی ڈی اے کے حقوق کے لیے بڑی پیش رفت آج پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس متاثرینِ سی ڈی اے کے معاملات پر ہوا اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز نے کی، رکن قومی اسمبلی...
پشاور (ٹی این ایس): (آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب ہو گئے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت شروع ہوا، علی امین گنڈاپور ایوان میں پہنچے تو حکومتی اراکین نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا، سہیل آفریدی کو 90 ایم...
غزہ (ٹی این ایس) امن معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا جب کہ اسرائیل کی جانب سے 1700 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ حماس نے آج مرحلہ وار تمام 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا ہے، پہلے...

متعلقہ خبریں

X