15.8 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 71
خانیوال (ٹی این ایس) خانیوال  کی نرم ہوا میں جب فصلوں کی خوشبو گھلتی ہے تو لگتا ہے کہ اس مٹی نے ہمیشہ ایسے لوگ پیدا کیے جو سیاست کو خدمت اور خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں۔ انہی روایتوں میں سے ایک نام ہے — سید عابد امام۔ ایک ایسا نوجوان جو بظاہر نرم گفتار اور متین مزاج ہے، مگر...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار ملک کاشف کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کارروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 2 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 16 ہزار 200 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری...
اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر ٹرمپ حقیقی معنوں میں امن کے سفیر ہیں, غزہ میں جنگ بندی سے متعلق تاریخی امن معاہدے پر مصر، ترکیہ، قطر اور امریکا نے باقاعدہ طور پر دستخط کر دیے، جسے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ،وزیراعظم پاکستان...
اسلام آباد (ٹی این ایس) سابق پاکستانی صدارتی امیدوار اصغر علی مبارک نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ آئندہ سال 2026 نوبل امن انعام کے لیے دوبارہ امریکی صدر کو نامزد کرے،سابق پاکستانی صدارتی امیدوار نے میڈیا کو بتایا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ صدر ٹرمپ نے عالمی امن کے...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کا شکریہ;غزہ میں جنگ بندی سے متعلق تاریخی امن معاہدے پر مصر، ترکیہ، قطر اور امریکا نے باقاعدہ طور پر دستخط کر دیے، جسے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے .وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقدہ...
اسلام آباد (ٹی این ایس): پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کی پارلیمانوں کے اسپیکرز کی تیسرا سہ فریقی اجلاس اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت اختتام پذیر ہوگیا۔ کانفرنس کا موضوع تھا "باہمی تعلقات کا استحکام: علاقائی امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے پارلیمانی تعاون"، جس میں تینوں برادر ممالک کے پارلیمانی وفود نے علاقائی...
راولپنڈی (ٹی این ایس); افغان طالبان, بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کی جانب سے پاکستان پر بلااشتعال اور بزدلانہ جارحیت کے خلاف مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہادت کو قبول کرنے والے بارہ شہداء کی نماز جنازہ آج چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل...
راولپنڈی (ٹی این ایس): پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ کے شہر ویلز میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی مشہور ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے 03 سے 13 اکتوبر 2025 تک ویلز برطانیہ میں منعقد ہونے والی ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )ترکیہ اور آذربائیجان کی پارلیمانوں کے سپیکرز کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر ڈاکٹر نعمان کرتلمش اور آذربائیجان کی ملی مجلس کی چیئرپرسن صاحبہ غفارووا نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق بھی ملاقات کے دوران...
قاہرہ (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل سے ہوتے ہوئے اب مصر پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال صدر السیسی نے کیا۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی امریکی صدر کو خوش آمدید کہنے خود ایئرپورٹ پہنچے تھے۔ جہاں سے دونوں رہنما شہر شرم الشیخ پہنچے جہاں ثالثوں کی موجودگی میں غزہ جنگ...

متعلقہ خبریں

X