13.8 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 3
راولپنڈی (ٹی این ایس)(مظہر شاہ)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کے تھانہ صدر واہ اورتھانہ ٹیکسلاکا دورہ،   دورے کے دوران ایس ڈی پی اوٹیکسلا، متعلقہ ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے، آر پی او نے تھانہ جات کی بلڈنگ،حوالات، فرنٹ ڈیسک، کوت اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا،تھانہ جات شہریوں...
اسلام آباد (ٹی این ایس) فوج کےسابقہ افسر کو سزا پاک فوج میں کڑے احتساب کی روشن مثال ہے پاکستان کی دیگر عدالتوں کو بھی اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہےپاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل...
اسلام آبا د (ٹی این ایس): 10 دسمبر 2025 ڈاکٹر طلعت شبیر کی اپنے والد کے ساتھ گذری یادوں پر مبنی کتاب "ابو جی" کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ 10 دسمبر 2025 کو بزم ِ ادب اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اکادمی ادبیات اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اِس تقریب میں نامور ادبی شخصیات، اساتذہ، دوست...
اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ سید ذیشان حیدر سنگین نوعیت کے معاملات پر سینئر پولیس افسران کو ازسرنو انکوائریاں مکمل کرنے کی ہدایت کی، جبکہ پولیس افسران کے مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین سے ان کی آفس میں ملاقات کی اور ان کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے صدراورنگزیب خان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری...
اسلام آباد (ٹی این ایس):-وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت کی کاروباری برادری سے اپیل: پاکستان کے محروم بچوں کی تعلیم کیلئے منافع کا 1 فیصد مختص کریں گرین کریسنٹ ٹرسٹ پسماندہ طبقات کی تعلیم کیلئے شاندار خدمات انجام دے رہا ہے، سردار یاسر الیاس خان وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کاروباری برادری پر زور دیا ہے...
گلگت - 10 دسمبر 2025 (ٹی این ایس): نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا ترقیاتی منصوبوں کی جدید مانیٹرنگ پر زور ناقص فزیبلٹی و غلط پی سی-1 پر افسران کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان شاہراہوں کی دوبارہ میٹلنگ اور سیوریج کام فوری مکمل کرنے کی ہدایت نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ خطے کی پائیدار ترقی کے...
ہری پور (ٹی این ایس) ڈی پی او ہری پور سے چیمبر آف کامرس کے وفد سے تعارفی ملاقات۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور سے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملک عمیر کی صدارت میں ملاقات کی ۔بطور ڈی پی او ہری پور تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ۔تاجر برادری کو درپیش مسائل سے اور...
راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب بیوروکریسی/ تقرر و تبادلے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان قدسیہ ناز کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوٹ اددو تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور عمران ممتاز خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بہاولنگر ظہور حسین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجن پور تعینات کردیا گیا۔ ایگزیکٹو...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 3 کاروائیاں کے دوران 5 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 30.83 کلوگرام منشیات برآمد کاروائیاں اسلام آباد ایئرپورٹ پر دبئی جانیوالے مسافر کے جوتوں سے 810 گرام چرس برآمد ۔ملزم گرفتار چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ...

متعلقہ خبریں

X