12.7 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 5
راولپنڈی (ٹی این ایس)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ۔ 02 افراد گرفتار 1220 گرام ہیروئن ۔ 1650 گرام چرس برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ نے ہمراہ ٹیم منشیات فروشوں سپلائرز کیخلاف کاروائیوں میں مزید...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ سٹی اسامہ نے تھانے کی کمانڈ سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کی کمر توڑ ڈالی سابقہ دو تناتیوں میں تھانہ سٹی راولپنڈی کی حدود میں منشیات فروشوں کو لگام نہیں ڈالی گئی جو کہ موجودہ ایس ایچ او اسامہ نے اتے ہی دو تناتیوں کا ریکارڈ توڑ دیا اٹھ سے نو نائن...
ہری پور (ٹی این ایس) ڈی پی او ہری پور کا سنٹرل جیل ہری پور کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور نے سنٹرل جیل ہری پور کا دورہ کیا ۔ سپریڈنڈنٹ سنٹرل جیل ہری پور محمد حامد اعظم نے سنٹرل جیل سکیورٹی اور قیدیوں ست متعلق تفصیلی...
اسلام آباد (ٹی این ایس) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چئیرمین ایوارڈزکمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری کی ناسازی طبیعت کی وجہ سے ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب جو کہ 17 ، دسمبر 2025ء کو منعقد کی جارھی تھی اب 14 ، جنوری 2026ء کو منعقد کی جائے گی...
اسلام آباد (ٹی این ایس) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈمانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2025 کے بعد مزید ترقی کرے گا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 92 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے، جبکہ آئندہ مالی سال...
ایبٹ آباد (ٹی این ایس) لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق، ڈاکٹر بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے اغواء اور قتل کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد نے شرکت کی اور کیس پر پیش رفت کے حوالے...
ایبٹ آباد (ٹی این ایس) پولیس کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی سے لیڈی ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مورخہ 04 دسمبر رات 08:45 پر ڈاکٹر وردہ کی گمشدگی کی رپورٹ ان کے والد نے تھانہ کینٹ میں درج کروائی، جس پر پولیس نے فوری تفتیش شروع کی ابتدائی حقائق کے مطابق سال 2023...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کاروائی ۔ الگ الگ کاروائیوں میں 03 منشیات فروش گرفتار 600 گرام چرس ۔ 560 گرام آئس ۔ 10 لیٹر شراب برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدرواہ کی سربراهی میں منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی میں پولیس ٹیم نے...
ایبٹ آباد (ٹی این ایس) مقتولہ ڈاکٹر وردہ اور بچوں کی فائل فوٹو اور ملزمہ ردہ بلا کلاتھ کے مالک وحید احمد کی اہلیہ ندا کے پاس مقتول ڈاکٹر وردہ کی جانب سے امانتا" رکھوائے گئے 67 تولہ سونے کو ایک بینک میں گروی رکھوا کر اس پہ 50 لاکھ روپے قرض لیا گیا۔ڈاکٹر وردہ کو اغواء کرنے کے...
ہری پور (ٹی این ایس) ہری پورتھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ، شہری سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون ، رقم مبلغ پچیس سو اور موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان گرفتار ۔ ملزمان سے چھینا گیا موٹرسائیکل ،موبائل فون اور رقم مبلغ پچیس سو روپے برآمد۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں...

متعلقہ خبریں

X