راولپنڈی پولیس کی فوری کارروائی، 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

 
0
356

راولپنڈی فروری 26 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کی فوری کارروائی، 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ نصیر آباد پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم مان علی شاہ کو گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکے کے چچا کی مدعیت میں ملزم کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا۔ بچوں پر کسی بھی قسم کا تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے۔