سعودی عرب سے 15پاکستانی بے دخل

 
0
410

لاہورجولائی21 (ٹی این ایس )سعودی عرب نے 15پاکستانیوں کو بے دخل کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی طور مقیم 15پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا جو سعودی ائیرلائنزکی پرواز ایس وی738ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کا جانے کی اجاز ت دیدی ۔