اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کو مطلوب بدنام زمانہ چور گرفتار، اے ایس آئی زاہد چٹھہ نے ھمراہ ٹیم چور کو گرفتار کیا

 
0
445

اسلام آباد اپریل 14 (ٹی این ایس): اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کو مطلوب بدنام زمانہ چور گرفتار ڈی ایس پی رخسار مہدی کی ھدایت پر ایس ایچ او ملک بشیر کی زیر نگرانی زاہد چٹھہ اے ایس آئی نے ھمراہ ٹیم ابرار حسین وغیرہ ملزم فیصل یاسین کو ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کرلیا علاقے میں چوری کی متعدد وارداتوں کے پیش نظر ملزم تھانہ سہاله پولیس کو مطلوب تھا پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کردی