تھانہ ویسٹریج پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 01کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج

 
0
293

راولپنڈی 08 جون 2020 (ٹی این ایس): تھانہ ویسٹریج پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 01کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروش ارشد علی سے 1230 گرام چرس برآمد۔ ایس پی پوٹھوہار سید علی کی ایس ایچ اوویسٹریج اور پولیس ٹیم کو شاباش منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جائے، ایس پی