ضلعی انتظامیہ ہری پور نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ضلع ہری پور میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کچھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 
0
828

ہریپور 16 جون 2020 (ٹی این ایس): ضلعی انتظامیہ ہری پور نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ضلع ہری پور میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے درج ذیل علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. لاک ڈاؤن کا اطلاق کل مورخہ 17.06.2020 دن 12:00 بجے سے شروع ہو گا اور 07 دن تک نافذ رہےگا.

1. ٹی آئی پی ہاوسنگ سوسائٹی گلی نمبر 9 اور 20.
2. محلہ سوہا اور موچی بازار.
3. مماہیہ چوک اور پکھرال چوک، سیکٹر 2 کھلابٹ.
4. محلہ کھلابٹ، سیکٹر نمبر