کراچی 15 جولائی 2020 (ٹی این ایس): کراچی ایس پی شہلا قریشی کی سربراھی میں ایس ایچ او بلدیہ سب انسپیکٹر ندیم احمد کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کی ۔ جس میں ایس ایچ او بلدیہ ندیم احمد نے 2 مختلف کاروائیوں میں چوری چھپے جعلی آئل فروخت کرنے والا ملزم سوزوکی KE 5759 سمیت عبید ولد محمد حنیف کو گرفتار کر کہ 15 کاٹن جعلی آئل برآمد کر کہ قانونی کاروائی عمل میں لائی گئیں ۔ جب کہ دوسری کاروائی میں حب ریورروڈ سے چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ھوئے کار نمبری BCD 097 کو روک کر چیک کیا تو 10 عدد بورے چھالیہ کے برآمد ھوئے ملزم کے مطابق چھالیہ کو حب چوکی سے ڈینسو ھال اسمگل کررھا تھا ۔ پولیس نے ملزم کامران ولد امیرخان کو گرفتار کر کہ کار نمبری بالا و برآمدہ چھالیہ کو تحویل میں لیکر ضابطہ کی کاروائی مکمل کی گی