سول لائنزپولیس کی اہم کارروائی، شہریوں پر تشدد اورحبس بے جا میں رکھ کرویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار

 
0
291

راولپنڈی 18 جولائی 2020 (ٹی این ایس): سول لائنزپولیس کی اہم کارروائی، شہریوں پر تشدد اورحبس بے جا میں رکھ کرویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار،پولیس ذرائع کے مطابق کامران کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے فوری کارروائی کرتے ہوۓ ملزمان مبشر عرف رگو اور حیدر کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کیا گیا،ایس ایچ او ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں، شہریوں کی بے توقیری اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا،
ایس پی پوٹھوہار سید علی شہریوں پر تشدد کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی او محمد احسن یونس