لاہور جولائی22(ٹی این ایس ) پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ ڈکیت گینگ گھروں اور دکانوں میں گھس کر پیسے لوٹا کرتے تھے اور دیگر سنگین وارداتو ں میں بھیہ ملوث تھے ۔ایس پی سی آئی اے طارق مستوئی نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 17لاکھ سے زائد کی نقدی بھی برآمد ہوئی ہے جبکہ مزید تفتیش کی جار ہی ہے ۔