کینیڈا سے آئے ہوئے معروف شاعر پروفیسر رحمان خاور کے اعزاز میں نشست بروز اتوار کو ہوگی

 
0
365

کراچی جولائی22(ٹی این ایس )پاکستان کینیڈا سے آئے ہوئے پاکستانی نژاد 81سالہ معروف شاعر رحمان خاور کے اعزاز میں مشاعروں کے بین الاقوامی سامع جہانگیر خان کی رہائش گاہ سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی میں دوپہر 3بجے خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ، نشست کی صدارت معروف شاعر اعجاز رحمانی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی رحمان خاور ہی ہوں گے ۔اہل علم وادب کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔