گورنرپنجاب کا طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

 
0
296

لاہور 23 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): گورنرپنجاب نے طلبا کے لیے پچاس فیصد اور سو فیصد اسکالرشپ کا اعلان کر دیا گیا۔ سرکاری جامعات بلوچستان، گلگت بلتستان، فاٹا اضلاع کے طلبا کو پچاس فیصد اسکالرشپس دے گی۔ بلوچستان، گلگت بلتستان، فاٹا اضلاع کے تمام طلبا کا ہوسٹل کا کرایہ پچاس فیصد کم ہوگا۔ پنجاب حکومت نے دو کروڑ گرانٹ دینے کا اعلان بھی کیا، اخوت فاؤنڈیشن سو طلبا کو ہر سال سکالرشپس دے گی۔ پنجاب یونیورسٹی چار سو طلبا کو فل سکالرشپس دے گی،