اسلام آباد 07 جنوری 2021 (ٹی این ایس): فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ ایف جی ای ایچ اے کے چند سیکٹرز میں غیر قانونی تعمیرات پر ضلعی انتظامیہ کا ایکشن مختلف سیکٹرز میں جاری غیر قانونی تعمیرات پر پابندی عائد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ رانا محمد وقار کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاز, نوٹیفیکشن جاری ایف 12, جی 12, موزا تاما اور موہریاں پاک روڑ کے علاقوں میں تعمیرات پر پابندی عائد۔ کسی بھی قسم کی کنسٹرکشن کے لیے دستاویزات اور لیگل اتھارٹی لازمی قرار، پابندی کا اطلاق 2 ماہ کے لیے کیا گیا۔