وزیرِ اعظم سے معاونِ خصوصی سرمایہ کاری سردار تنویر الیاس کی ملاقات، علی امین گنڈاپور اور سیف اللہ نیازی بھی ملاقات میں شریک

 
0
178

اسلام آباد، وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی پنجاب کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری، تجارت و کاروبار سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اور سیف اللہ نیازی بھی شریک تھے ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔