لاہور دھماکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے حکام سے رپورٹ طلب کر لی

 
0
558

لاہور جولائی24(ٹی این ایس ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پولیس حکام سے فیروز پور روڈ دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے دھماکے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت کو زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں