شاہیرا شاہد کو سیکرٹری اطلاعات کا چارج دیدیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

 
0
209

اسلام آباد 14 جنوری 2021 (ٹی این ایس): انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی افسرایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات شاہیراشاہد کو سیکرٹری اطلاعات کا چارج دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری گردیا گیا۔ انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی افسرایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات شاہیراشاہد کو سیکرٹری اطلاعات کا چارج دے دیا گیا ۔شاہیراشاہدکو تین ماہ کیلئے سیکرٹری اطلاعات کا چارج دیاگیا ہے جب تک مستقل طور پر سیکرٹری اطلاعات تعینات نہیں کیا جاتا تب تک شاہیراشاہد سیکرٹری اطلاعات کے فرائض سرانجام دیتی رہیں گی ۔