وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

 
0
320

اسلام آبادجولائی24(ٹی این ایس) وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پیر کو وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا اور واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی