اسلام آباد 06 فروری 2021 (ٹی این ایس): عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس ہفتہ وار اختتامی قیمت 1815 ڈالر ہے اور کاروباری ہفتے میں فی اونس سونے کا کاروبار 90 ڈالر کے بینڈ میں ہوا۔
گزشتہ ہفتے فی اونس سونے کی بلند ترین قدر 1874.80ڈالر اور فی کم سے کم قدر 1784.65 ڈالر رہی۔