اسلام آباد(ٹی این ایس) حکومت کی طرف سے ایسے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے پر پابندی

 
0
112

اسلام آباد

تمام کلاس انچارج صاحبان اپنے طلباء کو ہدایت جاری کریں کہ کوئی طالب علم سکول میں موٹر سائیکل لے کر نہ جائیں.
حکومت کی طرف سے ایسے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے پر پابندی عائد کر دی گئی جن کے پاس لائسنس نہیں ہے.