فیر وز پورروڈ خود کش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

 
0
376

لاہور جولائی24(ٹی این ایس ) لاہور کے علاقہ فیروز پورروڈ پرہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ تھانہ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ میں درج کرلیاگیا ۔ مقدمہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد اوراس کے تین سہولت کاروں کے خلاف درج کیاگیا ۔ مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیاگیا ۔