ریجنل آفیسرایس پی گلفام ناصر وڑائچ کی زیر صدارت PHPریجنل آفس راولپنڈی میں بسلسلہ کنفرمیشن ہیڈ کانسٹیبلان راولپنڈی ریجن اجلاس منعقد ہوا

 
0
187

راولپنڈی 06 مئی 2021 (ٹی این ایس): ریجنل آفیسرایس پی گلفام ناصر وڑائچ کی زیر صدارت PHPریجنل آفس راولپنڈی میں بسلسلہ کنفرمیشن ہیڈ کانسٹیبلان راولپنڈی ریجن اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں چئیرمین DPC گلفام ناصر کے علاوہ دیگر کمیٹی ممبران انچارج ڈسٹرکٹ راولپنڈی سردار بابر ممتاز اور انچارج ڈسٹرکٹ اٹک عابد خان نے شرکت کی۔ اجلاس میں درج ذیل 16ملازمان کو ہیڈ کنسٹیبل کے عہدے پر کنفرمیشن دی گئی۔
داؤد احمد
محمد عاصم
اقتدار حسین
محمد ریئس
اشفاق احمد
لیاقت علی
محمد عطرت
ابصار علی
عاطف حمید
انعام خالق
خضر حیات
نثار احمد
محمد فاروق
جنید اختر
محمد قیصر
اشفاق احمد

اجلاس کے اختتام پر کمیٹی کی طرف سے کنفرم ہونے والے تمام ملازمان کو مباکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔