سونے کی قیمتوں نے بھری اونچی اڑان، عوام ہوئی پھر سے پریشان

 
0
98

اسلام آباد 21 مئی 2021 (ٹی این ایس): سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایسن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 8 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 772 روپے اضافے سے93 ہزار64 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونا 16 ڈالر منہگا ہوکر 1870 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔