اسلام آباد، سی ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات خلاف آپریشن جاری

 
0
191

اسلام آباد 26 مئی 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد، سی ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات خلاف آپریشن جاری آپریشن کے نتیجے میں کروڑں روپے کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی بری امام کے علاقے محلہ نوری میں دو دکانیں ، تین کنرے اور چار چاردیوریاں گرا دی گئیں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ایک ہوٹل کو بھی مسمار کر دیا گیا چونترہ میں آپریشن کے دوران تین چار دیواریاں ، دو واش روم اور دو بڑے گیٹ گرا دیئے گئے غیر قانونی تعمیرات کرنے والے افراد کے خلاف ںھی قانونی کارروائی کی جائے گی، سی ڈی اے انتظامیہ