وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعہ کانوٹس سیکرٹری صحت اورسی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب

 
0
112

لاہور 05 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعہ کانوٹس سیکرٹری صحت اورسی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کی جائے -عثمان بزدار نے کہا کہ تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے- ایسا افسوسناک واقعہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔