وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کالاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں واقع نجی سکول کی دیوار گرنے سے طالبہ کے جاں بحق ہونے کے و اقعہ کا نوٹس

 
0
143

لاہور 07 جون 2021 (تی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کالاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں واقع نجی سکول کی دیوار گرنے سے طالبہ کے جاں بحق ہونے کے و اقعہ کا نوٹس سیکرٹری سکولز ایجوکیشن او رکمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب واقعہ کی تحقیقات اورغفلت کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کاحکم واقعہ میں زخمی بچیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق طالبہ کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت۔