راولپنڈی : DSP سردار بابر ممتاز کی زیر نگرانی پی ایچ پی چوکپنڈوڑی کی زبردست کاروائی 2 گمشدہ بچے والدین سے ملوا دئے ۔

 
0
131

راولپنڈی 11 جون 2021 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دوران گشت عتیق الرحمن ASI کو دو بچے ملے جو گھر سے گم ہوگئے تھے۔ PHP ٹیم نے اہل علاقہ سے پوچھ گچھ کرنے کے بعد والدین کا موبائل نمبر حاصل کیا اور فون کرنے کے بعد بچوں کو بحفاظت ان کے حوالے کردیا گیا۔ جس پر اہل علاقہ سمیت بچوں کے والدین نے پی ایچ پی کی كاركاردگی کو سراہتے ہوئے چوک پنڈوری کے عملے کاشکریہ ادا کیا۔