دفتر خارجہ کے ترجمان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکباد

 
0
219

اسلام آباد 30 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکبادی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان نے بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے پر انہیں مبارکباد دی۔