پاکستان رینجرز عوامی خدمت میں پیش پیش ضلعی انتظامیہ کشمور اور پاکستان رینجرز کشمور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

 
0
171

تنگوانی 14 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پاکستان رینجرز عوامی خدمت میں پیش پیش ضلعی انتظامیہ کشمور اور پاکستان رینجرز کشمور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ پاکستان رینجرز سندھ 51 ونگ شہباز رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کشمور کی جانب سے 17 نومبر 2021 کو ٹوڑی بنگلے درانی مہر کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔جس میں ماہر ڈاکٹراور لیڈی ڈاکٹرز ہر قسم کے امراض کا صبح سے شام تک مفت طبي معائنہ اور ادویات فراہم کریں گے۔لہٰذا علاقہ مکینوں سے گزارش ہے کہ وہ اس فری میڈیکل کیمپ میں زیادہ سے زیادہ شرکت کر کےفائدہ حاصل کریں