نوجوان کی درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد، اہل علاقہ کے اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لے لی

 
0
1289

تنگوانی مارچ 25 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق گاوں لشکر خان کے رہائشی 25 سالہ نوجوان ندیم احمد کھوسو کے پل کے قریب درخت سے لٹکا ہوا لاش برآمد ہوا اہل علائقہ نے نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دیں تاہم پولیس نے پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا ۔ پولیس کے جانب سے واقعے کی تفتیش کیا جارہا ہے جبکہ نوجوان کی نعش گھر پہنچنے پر ورثاں میں قیامت برپا ہوگی اور ماحول سوگوار ہو گیا ۔ پولیس کی جانب سے واقعہ خودکشی بتایا جارہا ہے